Islamic Quotes In Urdu
A Wellspring of Wisdom and Inspiration
Muslims all throughout the globe have always had a particular place in their hearts for Islamic quotations. These passages, which are often taken from the Quran, Hadith, and the sayings of well-known Islamic thinkers, capture deep insight and timeless counsel. These quotations have much more beauty and profundity in Urdu, which resonates profoundly with Urdu speakers. Here, we examine the relevance and allure of Islamic quotations in Urdu.
Islamic Quotations‘ Power
Islamic quotations have many uses. They provide consolation, inspiration, and education. They serve as a reminder of Islam and a call to conduct lives according on its precepts. Every quotation, whether it’s about endurance, thankfulness, or patience, has the power to elevate people’s spirits.
صبر کی دو صورتیں ہیں جو پسند نہ ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔
جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے اُس کا اُداس ہونا تمہارے لئے فکر کی بات ہونی چاہئی
صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمہاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا کن سے خالی نہیں آئے گا
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا چلنا شروع ہو جاتا ہےاور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے ۔
پسند اس کو نا کرو جو دنیا میں سب سے زیادہ حسین ہو بلکہ پسند اس کو کرو جو تمہاری عزت کرتا ہو
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہےوہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے ۔
سب سے بڑا جاہل وہ ہے جو ایک پتھر سے دو دفعہ ٹھوکر کھائے
ا چھے لوگوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ اُنہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ خود یاد رہ جاتے ہیں۔
جو بہت اچھا لگے اسے بہت کم ملا کرو۔۔۔
جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو۔۔۔
اور جو “دل” میں سما جائے اسے صرف یاد کیا کرو۔۔۔
کیونکہ جو آ پ کے جتنا قریب ہوتا ہے دنیا اسے اتنا ہی دور کر دیتی ہے
جس درخت کی لکڑی نرم ہو گی اس کی شاخیں زیادہ ہوں گی۔ بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ تاکہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہوں۔
کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر دیکھو
تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور کرتی ہیں: اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا۔ اپنے گناہوں کو بھول جانا۔ اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا
سب سے زیادہ قابلِ نفرت وہ شخص ہے جو لوگوں میں عیب تلاش کرتا ہے
توبہ کرنے میں تاخیر مت کرو کیونکہ موت اچانک آے گی
ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہتر ہے
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے قابل ہوتے ہیں
خاموشی اپنا لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو
ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہو مگر قدر کرنے والا ہونا چاہیے کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں
جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی آسان اور گناہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے
کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دینا اسے قتل کر دینے کے برابر ہے
محبت خوبصورت انسان سے نہیں ہوتی ہے محبت جس سے ہوتی ہے وہ خوبصورت لگنے لگتا ہے
سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں
انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے عمل پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرناہے