Sad Quotes In Urdu
The blog article explores the profound world of sad quotes, highlighting their power and purpose in articulating human emotions. Sad quotes, drawn from various forms of expression, resonate with us by validating our experiences and fostering empathy. Despite their universal themes of sorrow and despair, sad quotes also offer hope and resilience, reminding us of the temporary nature of pain and the possibility of healing. Ultimately, they serve as potent reminders of the shared human experience and the beauty found even in moments of darkness.
عجیب رنگوں میں ڈھلتا جا رہا ہوں
میں جیسا نہیں تھا ویسا بنتا جا رہا ہوں۔
خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
مجھے چھوڑ دو میرے حال پر
زندہ ہوں یار،کافی نہیں ہے
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے
خیر میری تو مسکراہٹ تھی
سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسان
سے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے
نہ جانے کونسی سازشوں کا شکار ہو گئے
کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہوگے
خاموشیاں ہی بہتر ہیں،
لفظوں سے لوگ روتھ جاتے ہیں
زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں پسند تو بہت کچھ ہےمگر چاہیے کچھ نہیں
الگ ہوں غلط نہیں
بڑے سکون سے ہر شخص عذاب میں ہے
حوصلہ بہت ہے مجھ میں پر یہ لازم تو نہیں کہ ہربار آخری حد تک آزمایا جائے
جب درد حد سے بڑھ جاتا ہے
تو انسان روتا نہیں خاموش ہوجاتا ہے
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں
آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہیں کہ آپ ناراض ہیں
کچھ لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی وہ صرف یہ دیکھتے ہیں
کہ ہم ان کے لیے کس حد تک مفید ثابت ہوتے ہیں
کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے
امیدیں رکھتے رکھتے رشتے نبھاتے نبھاتے صفائیاں دیتے دیتے اپنوں کو مناتے مناتے اور کبھی کھبی خود سے