Home Blog

Islamic Quotes In Urdu

0

Islamic Quotes In Urdu

A Wellspring of Wisdom and Inspiration
Muslims all throughout the globe have always had a particular place in their hearts for Islamic quotations. These passages, which are often taken from the Quran, Hadith, and the sayings of well-known Islamic thinkers, capture deep insight and timeless counsel. These quotations have much more beauty and profundity in Urdu, which resonates profoundly with Urdu speakers. Here, we examine the relevance and allure of Islamic quotations in Urdu.

Islamic Quotations‘ Power
Islamic quotations have many uses. They provide consolation, inspiration, and education. They serve as a reminder of Islam and a call to conduct lives according on its precepts. Every quotation, whether it’s about endurance, thankfulness, or patience, has the power to elevate people’s spirits.

Islamic Quotes In Urdu

صبر کی دو صورتیں ہیں جو پسند نہ ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔islamic quotes in urdu

جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے اُس کا اُداس ہونا تمہارے لئے فکر کی بات ہونی چاہئی

islamic quotes in urdu

صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمہاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا کن سے خالی نہیں آئے گا

islamic quotes in urdu

جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا چلنا شروع ہو جاتا ہےاور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے ۔

islamic quotes in urdu

پسند اس کو نا کرو جو دنیا میں سب سے زیادہ حسین ہو بلکہ پسند اس کو کرو جو تمہاری عزت کرتا ہو

islamic quotes in urdu

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہےوہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے ۔

islamic quotes in urdu

سب سے بڑا جاہل وہ ہے جو ایک پتھر سے دو دفعہ ٹھوکر کھائے

islamic quotes in urdu

ا چھے لوگوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ اُنہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ خود یاد رہ جاتے ہیں۔islamic quotes in urdu

جو بہت اچھا لگے اسے بہت کم ملا کرو۔۔۔

جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو۔۔۔

اور جو “دل” میں سما جائے اسے صرف یاد کیا کرو۔۔۔

کیونکہ جو آ پ کے جتنا قریب ہوتا ہے دنیا اسے اتنا ہی دور کر دیتی ہے

islamic quotes in urdu

جس درخت کی لکڑی نرم ہو گی اس کی شاخیں زیادہ ہوں گی۔ بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ تاکہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہوں۔

islamic quotes in urdu

کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر دیکھو

تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

islamic quotes in urdu

تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور کرتی ہیں: اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا۔ اپنے گناہوں کو بھول جانا۔ اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا

islamic quotes in urdu

سب سے زیادہ قابلِ نفرت وہ شخص ہے جو لوگوں میں عیب تلاش کرتا ہے

islamic quotes in urdu

توبہ کرنے میں تاخیر مت کرو کیونکہ موت اچانک آے گی

islamic quotes in urdu

ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہتر ہے

islamic quotes in urdu

جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے قابل ہوتے ہیں

islamic quotes in urdu

خاموشی اپنا لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو

islamic quotes in urdu

ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہو مگر قدر کرنے والا ہونا چاہیے کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیںislamic quotes in urdu

جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی آسان اور گناہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے

islamic quotes in urdu

کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دینا اسے قتل کر دینے کے برابر ہے

islamic quotes in urdu

محبت خوبصورت انسان سے نہیں ہوتی ہے محبت جس سے ہوتی ہے وہ خوبصورت لگنے لگتا ہے

islamic quotes in urdu

سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں

islamic quotes in urdu

انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے عمل پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا

islamic quotes in urdu

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرناہے

Poetry In Urdu Quotes

0

Poetry In Urdu Quotes

Urdu romantic poetry, or Shayari, is a cherished literary tradition in the Indian subcontinent, characterized by its lyrical beauty and emotional depth. Poets like Mir, Ghalib, Faiz, and Iqbal have crafted verses exploring love, longing, and human relationships, often using nature as a metaphor. The ghazal, with its intricate rhyme schemes, is a favored form. Urdu romantic poetry’s ability to evoke profound emotions and transcend cultural boundaries has ensured its enduring popularity.

Poetry In Urdu Quotes

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

islamic quotes in urdu

انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ

اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو

poetry quotes in urdu

islamic quotes in urdu

حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا

حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا

islamic quotes in urdu

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

islamic quotes in urdu

یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں

جان کتنوں کی لیے بیٹھے ہیں

islamic quotes in urdu

جان لینی تھی صاف کہہ دیتے

کیا ضرورت تھی مسکرانے کی

poetry quotes in urdu

islamic quotes in urdu

پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھا

روٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا

islamic quotes in urdu

آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکن

مرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے

islamic quotes in urdu

آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سے

ہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں

islamic quotes in urdu

نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف

ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ

islamic quotes in urdu

انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ

دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ

islamic quotes in urdu

ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا

بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا

islamic quotes in urdu

گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر

اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو

islamic quotes in urdu

زمانہ حسن نزاکت بلا جفا شوخی

سمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں

islamic quotes in urdu

نماز اپنی اگرچہ کبھی قضا نہ ہوئی

ادا کسی کی جو دیکھی تو پھر ادا نہ ہوئی

islamic quotes in urdu

خوب رو ہیں سیکڑوں لیکن نہیں تیرا جواب

دل ربائی میں ادا میں ناز میں انداز میں

islamic quotes in urdu

صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی

ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا

islamic quotes in urdu

ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوقؔ

اس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے

islamic quotes in urdu

تجھ کو دیکھا نہ ترے ناز و ادا کو دیکھا

تیری ہر طرز میں اک شان خدا کو دیکھا

islamic quotes in urdu

دشمن کے گھر سے چل کے دکھا دو جدا جدا

یہ بانکپن کی چال یہ ناز و ادا کی ہے

poetry quotes in urdu

Poetry Quotes In Urdu

0

Poetry Quotes In Urdu

The blog article delves into the enchanting world of Urdu poetry quotes, highlighting their profound impact and timeless appeal. It showcases the lyrical brilliance of renowned Urdu poets like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, and Ahmad Faraz, illustrating how their verses encapsulate the breadth of human emotions and experiences. From themes of love and longing to introspection and spiritual enlightenment, Urdu poetry quotes resonate across cultures, offering solace and inspiration to readers worldwide. In an era marked by fleeting communication, these verses stand as enduring reminders of the enduring power of language to evoke emotion and transcend time.

Poetry Quotes In Urdu

تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا

یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو

islamic quotes in urdu

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے

بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے

Poetry Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں

دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

poetry in urdu quotes

islamic quotes in urdu

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو

میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں

islamic quotes in urdu

کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں

مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں

Poetry Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا

عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا

islamic quotes in urdu

مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں

یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں

islamic quotes in urdu

تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں

چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں

poetry in urdu quotes

islamic quotes in urdu

ہمارے گھر کا پتا پوچھنے سے کیا حاصل

اداسیوں کی کوئی شہریت نہیں ہوتی

islamic quotes in urdu

مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر

یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں

islamic quotes in urdu

اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے

اور میں سوچتا رہ گیا

poetry in urdu quotes

islamic quotes in urdu

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے

ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

islamic quotes in urdu

وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتا

بچھڑتے وقت بتانے کی کیا ضرورت تھی

poetry in urdu quotes

Poetry In Urdu Quotes

0

Poetry In Urdu Quotes

Urdu poetry is a rich and vibrant form of art that holds a special place in South Asian culture. Known for its eloquence and depth, Urdu poetry, or “shairi,” encompasses a variety of genres including ghazal, nazm, and qasida. The language’s poetic tradition has been shaped by legendary poets such as Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, and many others. Urdu poetry often explores themes of love, spirituality, philosophy, and the complexities of human emotions. Poets use vivid imagery and musical language to convey deep feelings and intricate thoughts. Quotes from Urdu poetry have the power to evoke strong emotions and resonate with audiences across generations, offering timeless insights into the human experience.

Poetry In Urdu Quotes

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

poetry quotes in urdu

islamic quotes in urdu

بد قسمتی کو یہ بھی گوارا نہ ہو سکا

ہم جس پہ مر مٹے وہ ہمارا نہ ہو سکا

islamic quotes in urdu

زمانے بھر کے غم یا اک ترا غم

یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے

islamic quotes in urdu

علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتا

تم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا

islamic quotes in urdu

دل سراپا درد تھا وہ ابتدائے عشق تھی

انتہا یہ ہے کہ فانیؔ درد اب دل ہو گیا

islamic quotes in urdu

ہو دور اس طرح کہ ترا غم جدا نہ ہو

پاس آ تو یوں کہ جیسے کبھی تو ملا نہ ہو

poetry quotes in urdu

islamic quotes in urdu

تیرے ہی غم میں مر گئے صد شکر

آخر اک دن تو ہم کو مرنا تھا

islamic quotes in urdu

ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتے

ذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے

islamic quotes in urdu

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے

اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے

islamic quotes in urdu

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی

تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں

islamic quotes in urdu

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا

سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے

islamic quotes in urdu

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا

بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

poetry quotes in urdu

Urdu Quotes

0

Urdu Quotes

By Mushtaq Ahmad Yusufi

Mushtaq Ahmad Yusufi was a renowned Pakistani author, humorist, and satirist celebrated for his wit, humor, and insightful observations on life. Born in 1923 in Jaunpur, British India (now in Uttar Pradesh, India), Yusufi migrated to Pakistan after the partition in 1947. Trained as an engineer, he had a distinguished career in the civil service and corporate sector. However, his true passion lay in literature.

Yusufi’s literary career began relatively late in life, but his unique style quickly garnered acclaim. His writing seamlessly blended humor, satire, and wisdom, making him one of the most beloved Urdu authors of the 20th century. His works, including “Chiragh Talay,” “Khakam Badahan,” and “Zarguzasht,” are celebrated for their linguistic richness, clever wordplay, and profound insights into the human condition.

Throughout his life, Yusufi received numerous accolades for his contributions to Urdu literature, including the Sitara-i-Imtiaz and Hilal-i-Imtiaz awards, among others. Despite his passing in 2018, his legacy continues to inspire readers and writers alike, cementing his position as a literary icon in the Urdu-speaking world.

Mushtaq Ahmad Yusufi

غالب دنیا میں واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دگنا مزہ دیتا ہے۔

islamic quotes in urdu

مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔

islamic quotes in urdu

مونگ پھلی اور آوارگی میں خرابی یہ ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے تو سمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے

islamic quotes in urdu

عورتیں پیدائشی محنتی ہوتی ہیں۔ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ صرف ۱۲ فیصد خواتین خوبصورت پیدا ہوتی ہیں، باقی اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کرتی ہیں۔

islamic quotes in urdu

مسلمان ہمیشہ ایک عملی قوم رہے ہیں۔ وہ کسی ایسے جانور کو محبت سے نہیں پالتے جسے ذبح کر کے کھا نہ سکیں۔

islamic quotes in urdu

جوان لڑکی کی ایڑی میں بھی آنکھیں ہوتی ہیں۔ وہ چلتی ہے تو اسے پتہ ہوتا ہے کہ پیچھے کون کیسی نظروں سے دیکھ رہا ہے۔islamic quotes in urdu

مرد عشق و عاشقی صرف ایک مرتبہ کرتا ہے، دوسری مرتبہ عیاشی اور اس کے بعد نری عیاشی۔

Mushtaq Ahmad Yusufi

islamic quotes in urdu

جو ملک جتنا غربت زدہ ہوگا اتنا ہی آلو اور مذہب کا چلن زیادہ ہوگا۔

islamic quotes in urdu

پرائیوٹ اسپتال اور کلینک میں مرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ موحوم کی جائداد، جمع جتھا اور بینک بیلنس کے بٹوارے پر پسماندگان میں خون خرابا نہیں ہوتا کیونکہ سب ڈاکٹروں کے حصے میں آجاتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

گھوڑے اور عورت کی ذات کا اندازہ اس کی لات اور بات سے کیا جاتا ہے۔

islamic quotes in urdu

گالی، گنتی، سرگوشی اور گندا لطیفہ تو صرف اپنی مادری زبان میں ہی مزہ دیتا ہے۔

islamic quotes in urdu

آسمان کی چیل، چوکھٹ کی کیل اور کورٹ کے وکیل سے خدا بچائے، ننگا کرکے چھوڑتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

دشمنوں کے حسب عداوت تین درجے ہیں۔ دشمن، جانی دشمن اور رشتے دار۔

islamic quotes in urdu

جب شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پینے لگیں تو سمجھ لو کہ شیر کی نیت اور بکری کی عقل میں فتور ہے۔

islamic quotes in urdu

مرد کی پسند وہ پل صراط ہے جس پر کوئی موٹی عورت نہیں چل سکتی۔

Mushtaq Ahmad Yusufi

islamic quotes in urdu

ہماری گائکی کی بنیاد طبلے پر ہے۔ گفتگو کی بنیاد گالی پر۔

islamic quotes in urdu

بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری میں ذرا فرق نہیں۔ سوتے میں بھی آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے۔

islamic quotes in urdu

عورت کی ایڑی ہٹاؤ تو اس کے نیچے سے کسی نہ کسی مرد کی ناک ضرور نکلے گی۔

islamic quotes in urdu

خالی بوری اور شرابی کو کون کھڑا کر سکتا ہے۔

islamic quotes in urdu

اس زمانہ میں سو فیصد سچ بول کر زندگی گزارنا ایسا ہی ہے جیسے بجری ملائے بغیر صرف سیمنٹ سے مکان بنانا۔

islamic quotes in urdu

مسلمان لڑکے حساب میں فیل ہونے کو اپنے مسلمان ہونے کی آسمانی دلیل سمجھتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

پاکستانی افواہوں کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ سچ نکلتی ہیں۔

islamic quotes in urdu

انگریزی فلموں میں لوگ یوں پیار کرتے ہیں جیسے تخمی آم چوس رہے ہوں۔

islamic quotes in urdu

ہمارا عقیدہ ہے کہ جسے ماضی یاد نہیں رہتا اس کی زندگی میں شاید کبھی کچھ ہوا ہی نہیں، لیکن جو اپنے ماضی کو یاد ہی نہیں کرنا چاہتا وہ یقینا لوفر رہا ہوگا۔

islamic quotes in urdu

نشہ اور سوانح حیات میں جو نہ کھلے اس سے ڈرنا چاہیے۔

islamic quotes in urdu

جتنا وقت اور روپیہ بچوں کو ’’مسلمانوں کے سائنس پر احسانات‘‘ رٹانے میں صرف کیا جاتا ہے، اس کا دسواں حصہ بھی بچوں کو سائنس پڑھانے میں صرف کیا جائے تو مسلمانوں پر بڑا احسان ہوگا۔

islamic quotes in urdu

گانے والی صورت اچھی ہو تو مہمل شعر کا مطلب بھی سمجھ میں آجاتا ہے۔

islamic quotes in urdu

بے سبب دشمنی اور بدصورت عورت سے عشق حقیقت میں دشمنی اور عشق کی سب سے نخالص قسم ہے۔ یہ شروع ہی وہاں سے ہوتے ہیں جہاں عقل ختم ہو جاوے ہے۔

islamic quotes in urdu

جاڑے اور بڑھاپے کو جتنا محسوس کروگے اتنا ہی لگتا چلا جائے گا۔

islamic quotes in urdu

مجھے روشن خیال بیوی بہت پسند ہے۔ بشرطیکہ وہ کسی دوسرے کی ہو۔

islamic quotes in urdu

شیر، ہوائی جہاز، گولی، ٹرک اور پٹھان ریورس گئیر میں چل ہی نہیں سکتے۔

islamic quotes in urdu

جو شخص کتے سے بھی نہ ڈرے اس کی ولدیت میں شبہ ہے۔

islamic quotes in urdu

بڑھیا سگرٹ پیتے ہی ہر شخص کو معاف کردینے کو جی چاہتا ہے۔ خواہ وہ رشتے دار ہی کیوں نہ ہو۔

islamic quotes in urdu

ایجاد اور اولاد کے لچھن پہلے ہی سے معلوم ہوجایا کرتے تو دنیا میں نہ کوئی بچہ ہونے دیتا اور نہ ایجاد۔

islamic quotes in urdu

صبح اس وقت نہیں ہوتی جب سورج نکلتا ہے۔ صبح اس وقت ہوتی ہے جب آدمی جاگ اٹھے۔

islamic quotes in urdu

بندر میں ہمیں اس کے علاوہ اور کوئی عیب نظر نہیں آتا کہ وہ انسان کا جد اعلی ہے۔

islamic quotes in urdu

خون، مشک، عشق اور ناجائز دولت کی طرح عمر بھی چھپائے نہیں چھپتی۔

islamic quotes in urdu

سچ تو یہ ہے کہ حکومتوں کے علاوہ کوئی بھی اپنی موجودہ ترقی سے مطمئن نہیں ہوتا۔

islamic quotes in urdu

اس سے زیادہ بدنصیبی اور کیا ہوگی کہ آدمی ایک غلط پیشہ اپنائے اور اس میں کامیاب ہوتا چلا جائے۔

islamic quotes in urdu

عمر طبیعی تک تو صرف کوے، کچھوے، گدھے اور وہ جانور پہنچتے ہیں جن کا کھانا شرعاً حرام ہے۔

islamic quotes in urdu

کسی خوبصورت عورت کے متعلق یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے۔

islamic quotes in urdu

طعن و تشنیع سے اگر دوسروں کی اصلاح ہو جاتی تو بارود ایجاد کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔

islamic quotes in urdu

آزاد شاعری کی مثال ایسی ہے جیسے بغیر نیٹ کے ٹینس کھیلنا۔

islamic quotes in urdu

آپ راشی، زانی اور شرابی کو ہمیشہ خوش اخلاق، ملنسار اور میٹھا پائیں گے۔ اس واسطے کہ وہ نخوت، سخت گیری اور بد مزاجی افورڈ ہی نہیں کر سکتے۔

islamic quotes in urdu

دنیا میں غیبت سے زیادہ زود ہضم کوئی چیز نہیں۔

islamic quotes in urdu

بیتی ہوئی گھڑیوں کی آرزو کرنا ایسا ہی ہے جیسے ٹوتھ پیسٹ کو واپس ٹیوب میں گھسانا۔

islamic quotes in urdu

کسی اچھے بھلے کام کو عیب سمجھ کر کیا جائے تو اس میں لذت پیدا ہو جاتی ہے۔ یورپ اس گر کو ابھی تک نہیں سمجھ پایا۔ وہاں شراب نوشی عیب نہیں۔ اسی لیے اس میں وہ لطف نہیں آتا۔

islamic quotes in urdu

بات یہ ہے کہ گھریلو بجٹ کے جن مسائل پر میں سگرٹ پی پی کر غور کیا کرتا تھا، وہ در اصل پیدا ہی کثرتِ سگرٹ نوشی سے ہوئے تھے۔

islamic quotes in urdu

مزاح، مذہب اور الکحل ہر چیز میں بآسانی حل ہو جاتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

آدمی اگر قبل از وقت نہ مر سکے تو بیمے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔

islamic quotes in urdu

چھوٹے ملکوں کے موسم بھی تو اپنے نہیں ہوتے۔ ہوائیں اور طوفان بھی دوسرے ملکوں سے آتے ہیں۔ زلزلوں کا مرکز بھی سرحد پار ہوتا ہے۔

islamic quotes in urdu

ہومیو پیتھی کا بنیادی اصول یہ ہے کہ چھوٹا مرض دور کرنے کے لیے کوئی بڑا مرض کھڑا کردو۔ چنانچے مریض نزلے کی شکایت کرے تو دوا سے نمونیہ کے اسباب پیدا کر دو۔ پھر مریض نزلے کی شکایت نہیں کرے گا۔ ہومیو پیتھی کی کرے گا۔

islamic quotes in urdu

یاد رکھو، ہر وہ جانور جسے مسلمان کھا سکتے ہیں، پاک ہے۔

islamic quotes in urdu

بھٹے، مرغی کی ٹانگ، پیاز اور گنے پر جب تک دانت نہ لگے، رس پیدا نہیں ہوتا۔

Mushtaq Ahmad Yusufi

islamic quotes in urdu

آپ نے شاید دیکھا ہوگا کہ چینیوں کا چہرہ عمر سے بے نیاز ہوتا ہے اور انگریزوں کا جذبات سے عاری۔ بلکہ بعض اوقات تو چہرے سے بھی عاری ہوتا ہے۔

islamic quotes in urdu

نظرِ انصاف سے دیکھا جائے تو موسم کی برائی تہذیب اخلاق کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ اس لیے کہ اگر موسم کو برا بھلا کہہ کر دل کا غبار نکالنا شہری آداب میں داخل نہ ہوتا تو لوگ مجبوراً ایک دوسرے کو گالیاں دینے لگتے۔

islamic quotes in urdu

دنیا کا سب سے مہنگا سگریٹ آپ کا پہلا سگریٹ ہوتا ہے، بعد میں سب سستا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ پینے والا بھی۔

islamic quotes in urdu

گنجان کاروباری شہر میں مچھلی اور مہمان پہلے ہی دن بدبو دینے لگتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

کتے کی اردو میں لے دے کے دو قسمیں ہیں۔ دوسری کو برادرِ خورد کہتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

دیگچی سے تہذیب یافتہ انسان وہ کام لیتا ہے جو قدیم زمانے میں معدے سے لیا جاتا تھا۔ یعنی غذا کو گلانا۔

islamic quotes in urdu

سود اور سرطان کو بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

islamic quotes in urdu

انگریزوں کے متعلق یہ مشہور ہے کہ وہ طبعاً کم گو واقع ہوئے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ وہ فقط کھانے اور دانت اکھڑوانے کے لیےمنھ کھولتے ہیں۔

Mushtaq Ahmad Yusufi

دو باپ۔ دو بیٹے

0

 

حسن اور روہن کی دوستی گاؤں بھر میں مشہور تھی۔

بچپن کے دوست تھے، جوانی میں بھی دوستی قائم تھی۔ دونوں کے مزاج میں اتنی ہم آہنگی تھی کہ ایک چیز ایک کو پسند آتی تو دوسرا بھی اسے پسند کرنے لگتا۔ کسی بات سے ایک ناراض ہوتا تو دوسرا بھی اس طرف سے رخ پھیر لیتا۔

دونوں کے خاندان والے بھی ان کی دوستی پر ناز کرتے۔

روہن بچپن سے بیمار رہتا تھا۔ بارش میں بھیگا کہ بخار جکڑ لیتا، لو لگتی تو بستر پر پڑ جاتا، سردی میں نزلہ، کھانسی اسے گھیرے رہتے۔ اس وجہ سے دماغی طور پر کمزور ہو گیا تھا۔ ساتویں کلاس کے بعد اس نے پڑھائی چھوڑ دی۔

حسن کو بھی پڑھائی لکھائی سے کوئی خاص دلچسپی نہ تھی مگر اس کے والد کی بڑی خواہش تھی کہ وہ تعلیم حاصل کرے۔ دسویں جماعت کے بعد اس نے بھی اسکول جانا چھوڑ دیا اور اپنے والد کے ساتھ پر چون کی دکان پر بیٹھنے لگا۔ اس کی شادی بھی جلدی ہو گئی۔ دس سال کا ایک بیٹا محسن تھا اس کا۔

روہن اپنے پتا کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتا تھا۔ ایک روز وہ حسن کے پاس پہنچا تو کچھ غمگین تھا۔ حسن سے بولا، چلو کہیں باہر چل کر باتیں کرتے ہیں۔

تنہائی ملتے ہی بولا ’’حسن، میری شادی طے ہو گئی ہے۔‘‘

’’یہ تو خوشی کی بات۔‘‘ حسن نے اسے مبارکباددی،‘‘ کب ہے شادی؟‘‘

’’تاریخ طے کرنے پرسوں جانا ہے۔ تجھے بھی ساتھ چلنا ہے۔ مگر ایک مسئلہ سامنے آ گیا ہے۔‘‘

’’تم لوگوں کی طرف سے یا لڑکی والوں کی طرف سے؟ حسن نے پوچھا۔ ’’نہ ہماری نہ ان کی طرف سے بلکہ لڑکی نے مجھ سے ایک پہیلی بوجھنے کو کہا ہے۔‘‘

حسن کو ہنسی آ گئی۔ روہن روتی صورت بنا کر بولا’’تمہیں ہنسی آ رہی ہے۔‘‘

’’توبہ توبہ! اب نہیں ہنسوں گا۔ پوری بات بتا۔‘‘ حسن نے معافی مانگ لی۔ سب کچھ طے ہو گیا، ہم لوگ واپس لوٹنے لگے تو ایک چھوٹی لڑکی مجھے اشارہ سے ایک طرف بلالےگئی۔ وہاں میری ہونے والی پتنی کھڑی تھی۔ اس نے کہا’’میں نے سنا ہے تم کم پڑھے لکھے ہو میری ایک پہیلی کا جواب دو۔ جواب نہ دے سکے تو میں شادی سے انکار کر دوں گی۔‘‘

’’کیا ہے وہ پہیلی؟‘‘

’’دو باپ، دو بیٹے، ایک ساتھ مچلی پکڑنے گئے، ہر ایک نے ایک ایک مچھلی پکڑی، آپس میں تقسیم کر لی۔ خوشی خوشی تین مچھلیاں لے کر گھر لوٹے۔ کیسے؟ لوگ تو چار تھے۔ مجھے جواب نہیں دیتے بنا۔ مجھے جواب نہیں معلوم تھا۔‘‘

’’پھر کیا ہوا؟‘‘ حسن نے پوچھا۔

’’میرا اترا ہوا منہ دیکھ کر بولی، کل تک جواب لے کر آؤ، حسن، تجھے پہیلی کا جواب معلوم ہے؟ میں کسی اور سے نہیں پوچھ سکتا۔ پورے گائوں میں بات پھیل جائےگی۔ پھر کوئی لڑکی مجھ سے شادی نہیں کرےگی۔

حسن نے سوچتے ہوئے کہا’’نہیں، جواب مجھے بھی نہیں معلوم مگر میں سوچتا ہوں کہ تم بھی سوچو یقیناً جواب مل جائےگا۔‘‘

حسن کی بیوی نعیمہ بڑی عقلمند تھی۔ حسن نے اسے ساری بات بتائی۔ کسی سے نہ بتانے کا وعدہ لیا۔ نعیمہ کو بھی جواب نہیں معلوم تھا۔

نعیمہ نے رات کا کھانا بنایا۔ وہ مسلسل پہیلی کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ اس نے دسترخوان بچھایا۔ کھانا لگایا۔ سسر صاحب کو بلایا، حسن کو بلایا اور محسن کو بھی آواز دی۔ تینوں بیٹھ گئے تو نعیمہ نے جوار کی تین موٹی موٹی روٹیاں ایک پلیٹ میں لاکھ رکھ دیں۔ بولی۔

دوباپ، دو بیٹے، روٹیاں پکائیں تین۔ ہر ایک کے حصہ کی ایک ایک روٹی چلو بسم اللہ کرو۔‘‘

’’واہ امی‘‘ محسن کھل کر ہنس پڑا‘‘ آپ کا حساب غلط ہو گیا۔ دو باپ دو بیٹے مل کر تو چار ہوتے ہیں۔‘‘

’’بالکل غلط نہیں ہوا بیٹے‘‘ نعیمہ نے ہنس کر کہا’’دادا باپ اور بیٹا، کہنے کو تو تین ہیں مگر دو باپ یعنی ایک تمہارے ابو اور ایک تمہارے ابو کے ابو اور دو بیٹے یعنی دادا جان کے بیٹے تمہارے ابو اور تمہارے ابو کے بیٹے تم گنتی میں چار ہیں‘‘

حسن کے دماغ کی کھڑکی کھل گئی۔ فوراً اٹھ کھڑا ہوا۔ بولا،

’’ابو جان، بسم اللہ کیجئے، میں ابھی آیا۔‘‘

حسن تقریباً دوڑتا ہوا روہن کے گھر پہنچا۔ اسے باہر بلایا۔ اس کے کان میں بولا، دو باپ۔ دو بیٹے یعنی دادا، باپ اور پوتا۔ تین مچھلیاں، ان تینوں میں تقسیم ہوئیں۔ اب کل صبح ہی سسرال پہنچ جا۔ ہونے والی دلہن کو پہیلی کا جواب دے دے۔ میں جارہا ہوں ابو جان کھانے پر میراانتظار کر رہے ہیں۔‘‘

روہن نے خوش ہو کر حسن کو گلے لگالیا۔ حسن گھر لوٹ گیا۔

Islamic Quotes In Urdu

0

Islamic Quotes In Urdu

Islamic Quotes In Urdu

اے میرے بیٹے، مجھ سے چار چیزیں سیکھ۔ اگر آپ ان پر عمل کرتے ہیں تو آپ کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔ کہ دولت میں سب سے امیر ذہانت ہے۔ سب سے بڑی بدحالی حماقت ہے۔ سب سے زیادہ جنگلی پن باطل ہے اور بہترین کامیابی اخلاق کی بھلائی ہے۔islamic quotes in urdu

صدقہ ایک مؤثر علاج ہے، لوگوں کے اعمال ان کی موجودہ زندگی میں اوراگلی زندگی میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے۔islamic quotes in urdu

تمام معاملات تقدیر کے تابع ہیں، یہاں تک کہ بعض اوقات کوشش سے موت واقع ہوتی ہے۔

islamic quotes in urdu

غصے کے وقت انسان کا سچا صبر ظاہر ہوتا ہے۔

islamic quotes in urdu

غم زدہ کو راحت پہنچانا اور سختیوں میں تسلی دینا گناہ کبیرہ کے کفارہ میں سے ہیں۔

islamic quotes in urdu

بیمار کے سامنے اپنی اچھی صحت کی بات نہ کریں۔ غریبوں کے سامنے اپنی دولت کی بات نہ کرو۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

جب تم دنیا سے بھاگ رہے ہو اور موت قریب آ رہی ہو تو ملاقات میں تاخیر کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

islamic quotes in urdu

ہمارے دشمن یہودی یا عیسائی نہیں ہیں بلکہ ہمارے دشمن ہماری جہالت ہے۔

islamic quotes in urdu

آدمی کی سانس اس کی موت کی طرف ایک قدم ہے۔

islamic quotes in urdu

جو دنیا پر بھروسہ کرتا ہے، دنیا اس سے خیانت کرتی ہے۔

islamic quotes in urdu

حسد کرنے والے کے لیے کوئی آرام نہیں ہے اور بد اخلاق کے لیے محبت نہیں ہے۔

islamic quotes in urdu

آپ جو کچھ کہتے ہیں اس پر آپ اس وقت تک ماہر ہیں جب تک آپ اسے نہ کہہ دیں، ایک بار جب آپ اسے پہنچا دیں تو آپ اس کے اسیر ہیں۔ اپنی زبان کو اسی طرح محفوظ رکھیں جیسے آپ اپنا سونا اور پیسہ کرتے ہیں۔ ایک لفظ ذلت اور خوشی کا خاتمہ لا سکتا ہے۔

islamic quotes in urdu

کسی کے زوال پر خوشی کا اظہار نہ کریں، کیونکہ آپ کو علم نہیں کہ مستقبل آپ کے لیے کیا رکھتا ہے۔

islamic quotes in urdu

دنیا کو اپنے اندر رہنے کی اجازت دیے بغیر اس دنیا میں رہنے کا ارادہ کرو کیونکہ جب کشتی پانی پر بیٹھتی ہے تو وہ پوری طرح چلتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں داخل ہوتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے۔

islamic quotes in urdu

جسم کی پرورش خوراک ہے جبکہ روح کی پرورش دوسروں کو کھلانا ہے۔

islamic quotes in urdu

بہترین بدلہ خود کو بہتر بنانا ہے۔

islamic quotes in urdu

اگر کسی رات کسی کو گناہ کرتے ہوئے دیکھو تو کل اسے گناہ گار نہ سمجھو۔ ہو سکتا ہے اس نے رات کو توبہ کی ہو اور تمہیں خبر نہ ہو۔

islamic quotes in urdu

بڑے آدمی کا بہترین عمل معاف کرنا اور بھول جانا ہے۔

islamic quotes in urdu

بدترین گناہ وہ ہے جس کو گنہگار ہلکا سمجھے۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

جب آپ اپنے مخالف پر طاقت حاصل کر لیں تو اس پر غالب آنے کے لیے شکریہ کے طور پر اسے معاف کر دیں۔

 

islamic quotes in urdu

ہر شرارت کرنے والے کو ملامت بھی نہیں کی جا سکتی۔islamic quotes in urdu

ان گناہوں سے ڈرو جو تم چھپ کر کرتے ہو کیونکہ ان گناہوں کا گواہ خود منصف ہے۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

نیکوکاروں کی کوتاہیوں کو درگزر کرو کیونکہ جب وہ گمراہی میں پڑ جاتے ہیں تو اللہ انہیں اٹھاتا ہے۔

islamic quotes in urdu

بھائی سونے جیسا اور دوست ہیرے جیسا۔ اگر سونے میں شگاف پڑ جائے تو آپ اسے پگھلا سکتے ہیں اور اسے پہلے کی طرح بنا سکتے ہیں۔ اگر ہیرا پھٹ جائے تو وہ پہلے جیسا کبھی نہیں ہو سکتا۔

islamic quotes in urdu

نفرت سے بھرے دل میں محبت پیدا کرنے سے پہاڑ کو خاک میں بدل دینا آسان ہے۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

جو آپ کو بھول گیا ہے اس سے رابطہ رکھیں، اور جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ہے، ان کو معاف کر دیں، اور آپ سے محبت کرنے والوں کے لیے بہترین دعا کرنے سے باز نہ آئیں۔

islamic quotes in urdu

دوست کو اس وقت تک دوست نہیں سمجھا جا سکتا جب تک کہ اسے تین مواقع پر آزمایا نہ جائے: ضرورت کے وقت، تمہاری پیٹھ کے پیچھے، اور تمہاری موت کے بعد۔

islamic quotes in urdu

لوگوں سے اس طرح ملو کہ اگر تم مرجاؤ تو وہ تمہارے لیے روئیں اور اگر تم زندہ رہو تو وہ تمہارے لیے ترسیں۔

islamic quotes in urdu

جسے قریبی لوگ چھوڑ دیتے ہیں وہ دور والوں کو عزیز ہوتا ہے۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

دوستوں کی کمی کا مطلب عجیب ہے۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

یہ کبھی پانی کی قیمت نہیں ہے بلکہ پیاس ہے، یہ کبھی زندگی کی قیمت نہیں بلکہ موت کی ہے اور یہ کبھی دوستی کی نہیں بلکہ اعتماد کی ہے۔

islamic quotes in urdu

تمام انسانوں میں سب سے زیادہ بے بس وہ ہے جو اپنی زندگی میں چند بھائی نہ پا سکے لیکن اس سے بھی زیادہ بے بس وہ ہے جس کو ایسا بھائی ملے لیکن کھو جائے۔

Islamic Quotes In Urdu

Islamic Quotes In Urdu

0

Islamic Quotes In Urdu

Islamic quotations, originating from the Quran and the teachings of Prophet Muhammad, provide significant advice and wisdom. They prioritize values such as faith, compassion, persistence, and humility, which serve as significant sources of inspiration and contemplation for millions of people across the globe.

These statements include several facets of life, advocating for inner tranquility, spiritual development, and peaceful cohabitation. They promote and inspire Christians to actively pursue knowledge, support principles of justice, and live with unwavering integrity. In essence, Islamic quotations serve as a source of motivation for people to pursue perfection in both their spiritual and temporal pursuits, leading them towards a life characterized by moral goodness and unwavering commitment to God.

For more Islamic Quotes In Urdu

Islamic Quotes In Urdu

سخی بنیں لیکن اسراف نہ کریں۔ کفایت شعار بنو لیکن کنجوس نہیں۔

islamic quotes in urdu

تھوڑا دینے میں شرم محسوس نہ کرو کیونکہ انکار اس سے چھوٹا ہے۔

islamic quotes in urdu

ایک اچھی روح اور مہربان دل کو ان لوگوں کے درمیان رہنے سے زیادہ کوئی چیز تکلیف نہیں دیتی جو اسے سمجھ نہیں سکتے۔

islamic quotes in urdu

عورت ایک بچھو ہے جس کا ڈنک میٹھا ہے۔

islamic quotes in urdu

​​اگر آپ کسی چیز کو نہیں جانتے تو اسے سیکھنے میں کبھی ہچکچاہٹ یا شرم محسوس نہ کریں۔

islamic quotes in urdu

جب دنیا آپ کو گھٹنوں کے بل دھکیل دیتی ہے، تو آپ دعا کرنے کے لیے بہترین پوزیشن میں ہوتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

اپنے اندر کی برائیوں کو دیکھیں، اور دوسروں کے اندر اچھائی دیکھیں

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

اگر آپ اپنے اندر برائی تلاش کرتے ہیں تو آپ کو بہتر ہونے اور بہتر بننے کا موقع دیا جاتا ہے۔ یہ 10-20 سال کے دوران کریں اور آپ اپنی عمر کے سب سے زیادہ عقلمندوں میں شامل ہوں گے۔

islamic quotes in urdu

بہت زیادہ تنقید نہ کریں۔ بہت زیادہ تنقید نفرت اور برے رویے کا باعث بنتی ہے۔

islamic quotes in urdu

جس چیز کو آپ نہیں جانتے اس سے نفرت نہ کریں کیونکہ علم کا بڑا حصہ وہ ہوتا ہے جو آپ نہیں جانتے۔

islamic quotes in urdu

اگر تم سے کوئی سلام مل جائے تو اس کے بدلے میں بہتر سلام دو۔ اگر آپ کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھایا جائے تو اس کے بدلے میں بہتر احسان کریں، حالانکہ اس کا سہرا اسی کے پاس رہے گا جو پہلے تھا۔

islamic quotes in urdu

اپنے آپ میں وہی ناپسند کرو جو تم دوسروں میں ناپسند کرتے ہو۔

islamic quotes in urdu

اکثریت کی پیروی نہ کرو سچ کی پیروی کرو۔

islamic quotes in urdu

ایک عقلمند آدمی کو ہمیشہ کچھ کہنا ہوتا ہے، جب کہ احمق کو ہمیشہ کچھ کہنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

islamic quotes in urdu

صبر فتح کو یقینی بناتا ہے۔

islamic quotes in urdu

غیبت اس کی کوشش ہے جو خود بہتر کرنے سے قاصر ہو۔

Islamic Quotes In Urdu

islamic quotes in urdu

صبر دو طرح کا ہوتا ہے، جس چیز کی تم کو تکلیف ہو اس پر صبر، اور جس چیز کی تمنا کرتے ہو اس پر صبر۔

islamic quotes in urdu

غلط ثابت ہونے پر عقلمند اپنی اصلاح کرتا ہے اور جاہل دلیل دیتا ہے۔

islamic quotes in urdu

کوئی آئینہ کسی انسان کی اتنی بہترین تصویر نہیں دکھا سکتا جتنا کہ اس کے رویہ اور بولنے کا انداز۔

Islamic Quotes In Urdu

Hazrat Ali quotes in urdu

0

Hazrat Ali quotes in urdu (R.A)

Few people have a more significant role in the history of Islam than Hazrat Ali ibn Abi Talib, the Prophet Muhammad’s (peace be upon him) cousin and son-in-law. Hazrat Ali’s legacy lives on via his profound lessons and eternal wisdom captured in his quotations, which transcend his renowned status as the fourth Caliph of Islam. In this piece, we examine the meaning and applicability of some of Hazrat Ali’s most profound sayings in the modern era.

For more Hazrat Ali quotes in urdu

Hazrat Ali quotes in urdu

انسان جب بھی کسی بات کو اپنے دل میں چھپائے رکھتا ہے تو وہ اس کی زبان کے غیر ارادی الفاظ اور چہرے کے تاثرات سے ظاہر ہو جاتی ہے۔

islamic quotes in urdu

اے میرے بیٹے، تمہیں احمق سے دوستی کرنے سے بچنا چاہیے کیونکہ وہ تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ کر سکتا ہے لیکن تمہیں نقصان پہنچا سکتا ہے۔ آپ کو کنجوس سے دوستی کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ وہ آپ سے اس وقت بھاگ جائے گا جب آپ کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہو۔ آپ کو کسی گنہگار سے دوستی کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ وہ آپ کو بے قیمت بیچ دے گا۔ اور آپ کو جھوٹے سے دوستی کرنے سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ وہ سراب کی طرح ہے، آپ کو دور کی چیزوں کو قریب اور قریب کی چیزوں کو دور محسوس کرتا ہے۔

islamic quotes in urdu

وہ جو ڈھیلی لگام سے سرپٹ جاتا ہے موت سے ٹکرا جاتا ہے۔

islamic quotes in urdu

سخاوت وہ ہے جو اپنے آپ سے ہو، کیونکہ مانگنے پر دینا یا تو عزت نفس کے خلاف ہے یا پھر ملامت سے بچنا ہے۔

Hazrat Ali quotes in urdu

islamic quotes in urdu

حکمت جیسی کوئی دولت نہیں، جہالت جیسی کوئی تنگی نہیں، تطہیر جیسی کوئی میراث نہیں اور مشورے جیسی کوئی سہارا نہیں۔

islamic quotes in urdu

جب تک ہو سکے اپنی بیماری میں چلتے رہیں

islamic quotes in urdu

ڈرو! ڈرو! اللہ کی قسم اس نے تمہارے گناہوں کو اس قدر چھپا رکھا ہے گویا اس نے معاف کر دیا ہے۔

islamic quotes in urdu

سب سے زیادہ معاف کرنے کا اہل وہ ہے جو سزا دینے میں سب سے زیادہ طاقتور ہو۔

islamic quotes in urdu

قناعت وہ دولت ہے جو کم نہیں ہوتی۔

islamic quotes in urdu

جو آپ کو تنبیہ کرے وہ آپ کو بشارت دینے والے کی طرح ہے۔

Hazrat Ali quotes in urdu

islamic quotes in urdu

جو شخص اپنے آپ کو لوگوں کا رہنما سمجھتا ہے اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے خود کو تعلیم دینے سے شروع کرنا چاہیے۔ اور اس کی تعلیم زبان سے سکھانے سے پہلے اس کے اپنے طرز عمل سے ہونی چاہیے۔

islamic quotes in urdu

جو شخص اپنے نفس کو سکھاتا اور سکھاتا ہے وہ دوسروں کو سکھانے اور ہدایت کرنے والے سے زیادہ عزت کا حقدار ہے۔

islamic quotes in urdu

جوں جوں ذہانت بڑھتی ہے، تقریر کم ہوتی جاتی ہے۔

islamic quotes in urdu

اگر آپ جس چیز کا ارادہ رکھتے ہیں وہ پورا نہیں ہوتا ہے تو فکر نہ کریں کہ آپ کیا تھے۔

islamic quotes in urdu

وقت ہمارے جسموں کو پہنتا ہے، خواہشات کی تجدید کرتا ہے، موت کو قریب لاتا ہے اور خواہشات کو چھین لیتا ہے۔ جو اس میں کامیاب ہوتا ہے اسے غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور جو اس کے احسانات سے محروم رہتا ہے وہ بھی مشکلات سے دوچار ہوتا ہے۔

islamic quotes in urdu

تم کسی جاہل شخص کو نہیں پاؤ گے لیکن ایک انتہا یا دوسرے پر (یعنی غفلت کرنے والا یا غلو کرنے والا)۔

islamic quotes in urdu

دولت کے ساتھ وطن اجنبی ہے، جب کہ بے بسی کے ساتھ وطن بھی اجنبی ہے۔

islamic quotes in urdu

اپنی مشکلات آپ کو پریشانی سے نہ بھر دیں، آخر کار یہ صرف تاریک راتوں میں ہی ستارے زیادہ چمکتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

آدمی کا پیمانہ اس کی مرضی ہے۔

islamic quotes in urdu

زبان ایک حیوان ہے۔ اگر اسے ڈھیل دیا جائے تو یہ کھا جاتا ہے۔

Hazrat Ali quotes in urdu

Hazrat Ali quotes in urdu

0

Hazrat Ali quotes in urdu

Hazrat Ali ibn Abi Talib is a highly esteemed figure in Islamic history. Millions of people around the world are still motivated to follow Hazrat Ali’s teachings because of his courage, piety, and knowledge. Through his insightful remarks, he shares ageless knowledge that cuts across boundaries and appeals to truth-seekers of all ages. This article examines the importance and applicability of some of Hazrat Ali’s most insightful quotations in the modern world.

For millions of people worldwide, Hazrat Ali’s teachings continue to illumine the path of righteousness. He teaches priceless lessons about self-awareness, patience, knowledge, and mindfulness through his timeless words. His words provide comfort and direction in an unpredictable and turbulent world, motivating us to pursue excellence in all facets of our life. As we consider the knowledge of Hazrat Ali, may we take up his teachings and bravely and firmly tread the road of righteousness.

For more Hazrat Ali quotes in urdu

Hazrat Ali quotes in urdu

سب سے بڑی شرم کی بات یہ ہے کہ آپ اپنے اندر موجود کسی چیز کا مذاق اڑائیں۔

islamic quotes in urdu

دو چیزیں آپ کی تعریف کرتی ہیں: آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو اور آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔

islamic quotes in urdu

لوگ آئینے کی طرح کام کرتے ہیں۔ دوست آپ کی خوبیوں کی عکاسی کرتے ہیں اور دشمن آپ کی خامیوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

صبر کے ذریعے عظیم کام انجام پاتے ہیں۔

islamic quotes in urdu

نااہلی ایک تباہی ہے۔ برداشت بہادری ہے؛ پرہیز دولت ہے؛ ضبط نفس ایک ڈھال ہے (گناہ کے خلاف)؛ اور بہترین ساتھی فرمانبرداری ہے

islamic quotes in urdu

کنجوسی شرم ہے؛ بزدلی ایک عیب ہے غربت ایک ذہین آدمی کو اپنا مقدمہ لڑنے سے روکتی ہے۔ اور ایک بے سہارا شخص اپنے آبائی شہر میں اجنبی ہے۔

islamic quotes in urdu

علم ایک قابل احترام جائیداد ہے؛ اچھے اخلاق نئے کپڑے ہیں۔ اور سوچ واضح آئینہ ہے

Hazrat Ali quotes in urdu

islamic quotes in urdu

جو لالچ کو عادت بنا لیتا ہے وہ اپنے آپ کو کم کرتا ہے۔ جو اپنی مشکل کو ظاہر کرتا ہے وہ ذلت پر راضی ہوتا ہے۔ اور جو اپنی زبان کو اپنی روح پر قابو پانے دیتا ہے وہ روح کو ذلیل کرتا ہے۔

islamic quotes in urdu

خوف کا نتیجہ مایوسی ہے اور شرمندگی کا نتیجہ مایوسی ہے۔ موقع بادل کی طرح گزر جاتا ہے۔ اس لیے اچھے مواقع سے استفادہ کریں۔

islamic quotes in urdu

اسلام کا کامل فقیہ وہ ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہونے دے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ کرے اور اللہ کے عذاب سے محفوظ نہ بنائے۔

islamic quotes in urdu

اگر کوئی لوگوں کے بارے میں وہ بات کہنے میں جلدی کرتا ہے جسے وہ ناپسند کرتے ہیں، تو وہ اس کے بارے میں وہ باتیں کہتے ہیں جس کا انہیں علم نہیں ہوتا۔

islamic quotes in urdu

عقلمند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہوتی ہے اور احمق کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہوتا ہے۔

islamic quotes in urdu

خوش نصیب ہے وہ شخص جس نے اگلی زندگی کو ذہن میں رکھا، حساب دینے کے لیے عمل کیا، جو کچھ اس کے لیے کافی ہے اس پر راضی رہا اور اللہ سے راضی رہا۔

islamic quotes in urdu

بہترین دولت خواہشات کا ترک کرنا ہے۔

islamic quotes in urdu

آدمی کی قدر اس کی ہمت کے مطابق ہے، اس کی سچائی اس کے مزاج کے مطابق ہے، اس کی بہادری اس کی عزت نفس کے مطابق ہے اور اس کی پاکدامنی اس کے احساس شرم کے مطابق ہے۔

islamic quotes in urdu

فتح عزم سے ہوتی ہے۔ عزم خیالات کے بدلنے سے ہوتا ہے۔ اور خیالات رازوں کی حفاظت سے تشکیل پاتے ہیں۔

Hazrat Ali quotes in urdu

islamic quotes in urdu

ایک معزز شخص کے حملے سے ڈرو جب وہ بھوکا ہو اور جب وہ سیر ہو جائے تو ایک جاہل کے حملے سے ڈرو۔

islamic quotes in urdu

لوگوں کے دل درندوں کی طرح ہیں۔ جو بھی ان پر قابو پاتا، وہ اس پر جھپٹ پڑتے۔

islamic quotes in urdu

وہ گناہ جو آپ کو ناخوش کرتا ہے اللہ کے نزدیک اس نیکی سے بہتر ہے جو آپ کو مغرور کرتا ہے۔

islamic quotes in urdu

جب آپ کو (صرف) چھوٹی چھوٹی نعمتیں ملیں تو شکر گزاری کی کمی کی وجہ سے انہیں دور نہ کریں۔

Hazrat Ali quotes in urdu